Header Ad

Home ad above featured post

اتوار، 17 اکتوبر، 2021

بھارت کا کشمیر پر میزائل حملہ،24 گھنٹے طویل آپریشن،۹ فوجی جہنم واصل،ایک کشمیری کمانڈر شہید

 

بھارت کا کشمیر پر میزائل حملہ،24 گھنٹے طویل آپریشن،۹ فوجی جہنم واصل،ایک کشمیری کمانڈر شہید

اس وقت مقبوضہ جموں و کشمیر  میدان جنگ بنا ہواہے اور بھارتی فوج کے حملے،آپریشن اور دیگر کارروائیاں جاری و ساری ہیں بھارت کی حالیہ تاریخ کے اندر کسی بھی سنگل انکاؤنٹر کے اندر اس قدر بھارتی فوجیوں کی ہلاکتیں نہیں ہوئیں جو اس وقت رپورٹ ہو رہی ہیں اور اس وقت پوری کی پوری بھارتی سرکار، بھارت کی فوج، انٹیلی جنس اور یہاں تک کہ بھارتی میڈیا بھی بوکھلایا ہوا ہے کہ اس وقت مقبوضہ وادی میں ہو کیا رہا ہے بھارت نے سب کے اندر نہ صرف پہلی مرتبہ بڑے عرصے بعد اس طرح کا واقعہ ہوا ہے کہ کس طرح سے ان کے فوجی مرے اور اس کے بعد یہ آپریشن میں ناکام رہے وہاں پر ٹاپ کے کمانڈر اور مجاہد کو جان سے مارنے میں یا گرفتار میں اڑتالیس گھنٹے تک ناکام رہے اوراس کے بعد انہوں نے آپریشن کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔اس سب کے اندر اب چونکہ انہیں بیک ٹو بیک دھچکے لگ رہے ہیں اور یہاں پر معاملات خراب ہورہے ہیں ۔ اس قدر معاملات آج تک کبھی بھی خراب نہیں ہوئےاس لیے بھارتی سرکار نے اس وقت مقبوضہ وادی کے اندر لوگوں کو اور اپنے دشمنوں کویعنی آزادی کے متوالوں کو مارنے کےلیے کچھ نئے طریقے اور حربے اپنا لیے ہیں  اس وقت مقبوضہ کشمیر کے اندر جو پچھلے دو سال لاوا پک رہا تحا تھا اور اندر ہی اندر معاملات  خراب ہورہے تھے اب وہ لاوا پھٹ چکا ہے اور بھارتی فوج کویکے بعد دیگرے دھچکے لگ رہے ہیں پہلی ہلاکتوں کا دھچکا،  اس کے بعد ان کے اوپر دھماکہ  ہونا پھر ان کے فوجیوں کا لاپتہ ہونا اور انہیں اپنے ہی فوجی مقبوضہ وادی کے اندر نہ مل پانا یہ ساری چیزیں بھارتی فوج پر سوالیہ نشان کھڑے کر رہی ہیں اور اس وقت بھارتی سرکار کیطرف سے مجاہدین  کی صلاحیتوں کو نہ ماننے والوں کی عقل پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے نریندر مودی سے اس وقت بھارتی لوگ  اور جو اس کےبھگت بھی سوال کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔

 بھارت کے اندر لگاتار پہلے ان کے چار فوجی  مرنے کی اطلاع آئی پھر انہوں نے آپریشن کیا اورانہوں نے کہا کہ اب ہم کاؤنٹر ٹیررزم آپریشن کریں گے اورجن دہشت گردوں نے  ہمارے فوجی مارے ہیں ہم ان کے گھروں میں گھسیں گئے ہم انہیں قتل کریں گے ہمارے پاس ان کے بارے ساری انفارمیشن ہے ہم یہ تمام تر معاملات کریں گے انہوں نے جو آپریشن کرنے کی کوشش کی تو کپواڑہ اور دیگر علاقوں میں انہیں ٹریپ کیا گیا انہیں اس طرح کی انفارمیشن دی کی گئی یہاں تک کہ ان کےجو پہلے پانچ فوجی مرے تھے وہ اس طرح سے  کہ ان کے پاس انٹیلیجنس فارمیشن تھی۔ اپنے خبریوں یعنی جاسوسوں کے ذریعے را کو یہ غلط انفارمیشن  ملی تھی  جو کہ وہ اپنے کشمیری لوگوں کو استعمال کرکے حاصل کرتے ہیں پھر یہ انفارمیشن را کے ذریعےان کے فوجیوں کو ملی تھی جس میں انہیں وہاں پر موجود دہشتگردوں کی موجودگی کا بتایا گیا تھا ۔مجاہدین کی طرف سے غلط انفارمیشن پھیلائی گئی تھی جب مجاہدین کو ان فوجیوں کے آنے کی خبر ملی تو انہوں نے ان کی گھات لگا کرانہیں ماردیا۔  اسکے بعد انہوں نے کہا کے اب تو ہم بدلہ لیں گےان کے ٹاپ کے کمانڈر کو ماریں گے اب تو ہم سر پر کفن باندھ کے نکلے ہیں اور جوان کے راستے میں آیا انہوں نے اسے مٹانا شروع کردیا اس دوران ان کےدو فوجی جنگل کے اندرمارے گئے اور ان کے تین چار فوجی غائب ہوگئے، لاپتہ ہوگئے یا اغواء ہوگئے ہیں۔

اور ان کے لیے انہیں سرچ آپریشن کرنا پڑا کیونکہ انہیں پتا نہیں تھا کہ وہ کدھر گئے کہاں گئے ان کے ساتھ کیا معاملہ ہوا ہے اس حوالے سے  این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق جموں و کشمیر میں  ۹ فوجیوں کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور 48 گھنٹے بعد ان کی لاشیں ریکور کی  گئی ہیں -اورحالیہ دنوں میں کائونٹررزم میں یہ کاروائی اپنی نوعیت کی پہلی لڑائی تھی جس میں اتنی تعداد میں فوجی ہلاک ہوئے ہیں اوراب تک بھارتی فوج کو تاریخ کا سب سے بڑا نقصان پہنچایا گیا اور یہ بات ہم  نہیں کر رہے ہیں بلکہ ان کا اپنا میڈیا کر رہا ہےاب آپ کو بتائی کہ کس طرح سے آج مقبوضہ وادی کے اندر میزائل داغے گئے ہیں اب یہ ائیر پاور کو استعمال کریں گے جو کہ ایک باقاعدہ وارزون میں ہوتا ہے فائٹر جیٹس اور ڈرائون کی مددکب لی جاتی ہے لیکن اس معاملے میں بھارت کا جو ایک ایمج تھا کہ مقبوضہ وادی میں سب اچھا ہے پاکستان توایسے ہی باتیں کرتا ہے ہم نے تو کچھ بھی نہیں کیا نہ ہی لوگوں کے اندر جذبات ہیں وہ سب ایکسپوز ہوکر رہ گیا ہے۔

اب بھارتی میڈیا کے مطابق تازہ ترین جو اطلاعات آرہی ہیں اس میں فوجی آپریشن کے بعد  لشکر طیبہ کمانڈر عمر مشتاق کھنڈر  انکاؤنٹر کے اندر ٹریپ کیاگیااور۴۸ گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد اسے مار دیاگیا ہے۔

اب اس کے اندر تشویشناک خبر سامنے آئی ہے این ایس جی نے مختلف ڈرائون پروٹیکشن دینی شروع کردی ہے ۔نیشنل سیکیورٹی گارڈ اس وقت انڈیا کی نیشنل ٹیرارزم فورس ہے انڈیا اب اپنے کمانڈو مقبوضہ وادی میں لا چکا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ حالات کس قدر گھمبیر ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Home Ad bottom