آئی ایس آئی مقبوضہ وادی میں گھس گئی ،بھارتی رونے لگے،مجاہدین نے بھی پرانا طریقہ اپنالیا
سری نگرحیدرپورہ میں انکائونٹر سے متعلق انٹیلی جینس
اطلاعات کس نے دی تھیں کس نے ان مجاہدین کی لوکیشن سے متعلق بتایا تھا کسطرح ایک
عام کشمیری کو مجاہد بنا کر شہید کیا گیا
ان کے متعلق تو آپ کو بتائیں گے لیکن سب سے اہم دو خبریں آپ کے ساتھ شئیر کرنی ہیں ۔ موجودہ دور میں جب
انڈین فوج جدیدیت کی طرف گامزن ہے مجاہدین کی انٹیلی جنس اطلاعات ان تک پہنچتی ہے
مجاہدین کی کال اور وی پی این نمبرزٹریس ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ مجاہدین کی ای میلزٹریس ہوتی ہے جسکی بناءپرانٹیلیجینس نیٹ ورک چلتا ہے
اس موقع پرمجاہدین نے ایک پرانا طریقہ اپنایا ہے جس کی بنا پر بھارتی فوج اب یہ
سمجھ لیں کہ مکمل طور پر آج کے بعد سےوادی کے اندر ماؤف ہوتی ہوئی نظر آرہی
ہے یہ رپورٹ بھارتی انڈین انٹیلی جنس کی
رپورٹ ہے۔ جن کے مطابق مجاہدین نے 90 کی دہائی کو دوبارہ رپیٹ کرنا شروع کیا
ہے اپنی انفارمیشن،اپنے ٹارگٹ اور اپنی
نقل وحرکت کو لاک کرنے کے حوالے سے وہ کون سے پرانے طریقے ہیں جو دوبارہ اختیار کیے
گئے ہیں ایسے موقع پر جب بھارت کا پورے کا
پورا انٹیلی جنس نیٹ ورک مجاہدین کے سامنے مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے رپورٹ میں
اس بات کو تسلیم کیا گیا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ٹیکنالوجی کی مدد سے اس نیٹ ورک
کو توڑ نہیں سکتی جس نیٹ ورک کو مجاہدین اختیارکرنے کا آغاز کرچکے ہیں ۔بھارتی انٹیلی
جنس کی اطلاعات کی بنیاد پر اس بار آئی ایس آئی خود مقبوضہ وادی کے اندر داخل ہوچکی ہے اور اس
سلسلے میں مجاہدین کے ساتھ ایک اہم ترین میٹنگ بھی مقبوضہ وادی کے اندرہوئی ہے ۔
سب سے پہلے آپ
کو پاکستان کی آئی ایس آئی کا کارنامہ بتاتا ہوں
جوکہ انڈیا بتا رہا ہے انڈیا ٹوڈے
کے مطابق ان خبروں کے مطابق مظفرآباد میں کشمیری مجاہدین کے لیڈر کو بلاکر
200 سے زائد افراد کوآئی ایس آئی نے ٹارگٹ کیا ہے اوران کو بتایا گیا ہے کہ آپ نے
کن کن افراد کو نشانہ بنانا ہے ان دو سو افراد میں نصف نان کشمیری شامل ہیں وہ پنڈ
شامل ہیں جو بھاگےہوئے پنڈتوں کو دوبارہ لانے کے لیےقائل کر رہے ہیں اس کے علاوہ بھارتی فوج کے کون کون سے علاقوں میں
ٹارگٹ کرنا ہے بھارتی انٹیلی جنس کوکس کس علاقے میں ٹارگٹ کرنا ہےاورانڈیا ٹوڈے مزید
بتارہا ہے کہ میرے پاس اس کاپورا ثبوت ہے ہمارے پاس وہ انٹیلی جینس ر پورٹ ہے جو
بھارت کی را نےموصول کی ہے ۔پچھلے دنوں بیڈ کشمیری اور گڈ کشمیریوں کی خبریں گردش
میں تھیں ۔یعنی کچھ کشمیری ایسے ہیں جو اب جنگ و جدل نہیں چاہتے اوروہ پرسکون
مقبوضہ کشمیر چاہتے ہیں اس رپورٹ میں تو اس کے متعلق بھی حجت تمام کردی کہ آئی ایس
آئی نے اس میٹنگ میں ان کشمیریوں یا ان مجاہدین کو ٹارگٹ کیا ہے کہ وہ انڈین فورسز یا پنڈتوں پر حملہ کریں جو کہ ابھی
انڈین انٹیلی جینس کے سرکل کے اندر نہیں آئی ہیں۔
تاکہ اچانک
حملہ ہو تو کسی کو اس ایکٹویٹی کا پتہ چلےنہ ان تک انٹیلی جینس اطلاعات
پہنچ سکے اورانڈین فورسز پر حملے اچانک دنیا کے سامنے پیش ہوں ایسےکشمیری استعمال
کیے جائیں جن کا گزشتہ کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہ ہو۔ بلکہ ایسے ہوں جو مجاہدین کے لیے
ہمدردی نہ رکھتے ہوں بلکہ ایسے لوگ ہوں جو
پُرامن کشمیر کے خواہاں ہوں۔ تاکہ شک کے دائرے میں کوئی نہ آئے۔
اب حیدرپورہ کا معاملہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر ہوا ہے
کال انٹرسیپٹ ہوئی نہیں ہوئی کس طرح سری نگرمیں حیدر پور وہ آپریشن ہوا اس کی وجہ
کیا تھی اور اب مجاہدین نے کوئی سی ٹیکنیک استعمال کی اس کو جان لیں۔اس خبر کے
مطابق نوے کی دہائی کی طرح اس بار مجاہدین
نے پرانی ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا آغاز کیا ہے کیونکہ انڈین انٹیلی جینس ان
کے نمبروں ،لوکیشنز،وی پی این اور ای میلز کو ٹریس کررہی تھی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں