استعفٰی
دو،گھرجاؤ| شہبازشریف کو مقتدرحلقوں
کی طرف سے پیغام
اس وقت پاکستان کی
معیشت جس تیزی سے گزشتہ 48 گھنٹے میں تنزلی کی طرف جارہی ہے یہ حالات معاشی ایمرجنسی
کی طرف بڑھ چکے اس سب میں شہباز شریف تو لاہور میں ریاست نہیں اپنی سیاست بچانے کے
لیے براجمان ہوئے بیٹھے ہیں لیکن اب انہیں مقتدر حلقوں کی طرف سے بھی پیغام پہنچا دیا
گیا ہے استعفٰی دو اور اپنے گھر جاؤ لیکن ان حالات میں آگے چل کر حکمران اتحاد کیا
کرنےجارہا ہے یہ کیا سوچ رہے ہیں اوران کے ذہن میں کیا چل رہا ہے اوربنیادی طورپریہ
کیا کرناچاہتے ہیں جبکہ دوسری جانب رانا ثناءاللہ نے اپنے تاحیات قائد نواز شریف پر
خودکش حملہ کر دیا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ اس سیاسی خودکش حملے کی تاب برداشت
کرپاتے ہیں کہ نہیں۔ شیریں مزاری نے ایک اور
مخبری پکڑ لیا مقتدر حلقوں کے ساتھ ایجنسیوں کے ساتھ پی ٹی آئی کے تعلقات ٹھیک ہونے
کا نام نہیں لے رہے۔
شیریں مزاری نے ایجنسیوں
پر نیا الزام بھی لگایا گیا ہے اس سے بھی ڈسکس کر لیتے ہیں سب سے پہلے ڈسکس کرتے ہیں
ڈالرکی اڑان کی تو جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا
اضافہ آج ہوچکا ہے کل چار روپے اضافہ ہوا تھااور ڈالر کی قیمت ۲۲۴روپےتک پہنچ گئی ہے
آپ اندازہ نہیں کرسکتے کہ ایک دودن میں ہماری معیشت کے ساتھ کیا ہوا ہے آپ اس کا پٹرول
اور مہنگائی پر اثربعد میں اسٹڈی کر لیجئے
گا کہ ایک دو دن کے اندر پاکستان پربیرونی
قرضوں کا کھربوں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ۔
شہباز شریف لاہورمیں اجلاسوں پر اجلاس بلارہے ہیں اوران کا
اسلام آباد آنے کا دل نہیں کر رہا عمران خان
نے مقتدرحلقوں کوپہلے ہی خبردار کیا تھا کہ یہ ایڈوینچر نہ کرنا اوراس سازش میری خاطر
نہیں بلکہ پاکستان کی خاطرروکا جائے جو کہ نہیں روکی گئی اور شوکت ترین آج پھرخبردار
کر دیا ہے کہ فوری عام انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو صورتحال مزید بگڑتی جائے گی۔
عمران خان نے پہلے
ہی مقتدرحلقوں کوخبردار کیا تھا کہ ایڈوینچر نہ کرنا اس سازش کو میری خاطر نہیں پاکستان کی خاطر روکا جائے لیکن ایسا نہیں کیا گیا
اورآج شوکت ترین نے ایک بارپھرخبردار کر دیا ہے کہ اگر فوری عام انتخابات کا اعلان
نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑتی جائے گی ۔
عمران خان کا ایک ٹویٹ
بھی سامنے آ چکا ہے انہوں نے کہا ہے کہ قوم اس رجیم چینج سازش کا حصہ بننے والوں کا
احتساب کرے گی اور پاکستان کو اس نہج پر لانے والوں کو بھی یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے
گی۔اب ایسا لگ رہا ہے کہ مقتدر حلقے بھی اس بات پر نہیں آرہے کیونکہ عوام کاردعمل ان
کے سامنے آئےجو انہوں نےاس ضمنی الیکشن دکھایا ہے اور اگر دھاندلی نہ ہوتی تو پی ٹی
آئی اٹھارہ سیٹوں کے ساتھ بڑے مارجن سے جیتتی۔ اب عمران خان کی دوتہائی اکثریت کو روکنا
ناممکن ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد اب مقتدر حلقوں کی طرف سے بھی شہباز شریف کو مبینہ
طور پر پیغامات بھیج دیئے گئے ہیں کہ بس بہت ہوگیا اب استعفٰی دو اور گھرجاو۔ معشیت
آپ سے سنبھل نہیں رہی۔
سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر مزید مہنگا ہو
رہا ہے پٹرول مہنگا ہوگا مہنگائی بڑھے گی ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان میں حکومت چلانا
سب کے لیے ناممکن ہوتا جا رہا ہے ۔موجودہ امپورٹڈ حکومت نے معیشیت کا بیڑہ غرق کردیا
ہے۔پنجاب الیکشن نتائج کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں فوری انتخاب ہی واحد حل ہیں ورنہ پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان
ہو گا پاکستان کو اتنا نقصان ہوگا کہ شاید چیزیں پوائنٹ آف نو ریٹرن چلی جائیں اور
یہ پیغام شہباز شریف پہنچا دیا گیا اب تعلقات کی خرابی دیکھیں گے اور حالات کومزید
بگڑتا ہوابھی دیکھیں گے کیوں کہ شہباز شریف
مقتدر حلقوں کی یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہے کیوں کہ شہباز شریف کو آگے کنواں نظر آرہا ہے۔
آج اس صورتحال میں رانا ثناءاللہ نے بڑی دلچسپ بات کہی ہے کہ نواز شریف واپس آئیں
گے جاوید لطیف نے بھی پریس کانفرنس میں کہہ دیا کہ نوازشریف کو آنا پڑے گا وہ صرف اپنی
سیاست بچانے کے لیے کہہ رہے ہیں لیکن نوازشریف یہ خطرہ مول نہیں لینا چاہتے۔
ُپی ٹی آئی رہنما شیریں
مزاری نے ایک مرتبہ پھرایک مخبری پکڑلی ہے اور خفیہ ایجنسیوں پرالزام لگایا ہےکہ میرے
گھرکے ایک کمرےمیں پڑی کافی ٹیبل کے نیچے سے ایک وائس ریکارڈنگ ڈیوائس پکڑی گئی ہے
اورمجھے پتہ ہےکہ یہ ڈیوائس کس ایجنسی نے لگوائی ہے اورآپ کو بھی اس ایجنسی کے بارے
میں پتہ ہے۔ اس سے صاف نظر آرہا ہے کہ ایجنسیوں کے ساتھ تحریک انصاف کے تعلقات ٹھیک
ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔شیریں مزاری نے ایک بار پھر ایجنسیوں کوکٹہرے میں لا کھڑا
کردیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں